ملالہ یوسفزئی 6 سال بعد پاکستان پہنچ گئيں
ملالہ یوسفزئی 6 سال بعد پاکستان پہنچ گئي ہیں وہ وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان کے حملے میں زخمی ہونے کے بعد بیرون ملک علاج کے لئے چلی گئی تھیں ۔