کشمیر میں مزید 4 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع راجوی کی تحصیل سندر بنی میں علیحدگي پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 علیحدگي پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔