پاکستانی پارلیمنٹ کے قریب واقع مارگلہ پہاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے قریب واقع مارگلہ کی پہاڑیوں میں آگ لگی ہوئی جسے بھجانے کے لئے فائر بریگیڈ کا عملہ تلاش و کوشش کررہا ہے۔