لیبیا میں امریکہ کے حملے میں القاعدہ کا اہم کمانڈر ہلاک
لیبیا میں امریکہ کے فضائی حملے میں وہابی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سینیئر کمانڈر موسی ابو داؤد سمیت دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔