عبدالفتح السیسی دوسری بار مصر کے صدر منتخب 29.03.2018 17:33 Ur.mehrnews.com مصر کے صدر عبدالفتح السیسی 90 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کرکے دوسری بار ملک کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔