World News in Urdu

ایرانی سامان کی خرید کا آغاز ایرانی حکام سے ہوناچاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے داخلی اشیا اور سامان کے استعمال اور خرید پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سامان کی خرید کا آغاز ایرانی حکام سے ہونا چاہیے۔

Читайте на сайте