آسمانی باپ 30.03.2018 16:44 Ur.mehrnews.com 13 رجب المرجب حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کو یوم والد کے نام سے موسوم کیا گیا ہے اس دن شہداء کے بچے گلزار شہداء کا رخ کرتے ہیں۔