World News in Urdu

سعودی عرب کے نیشنل گارڈ فوجی بیس پر بدر 1 میزائل سے حملہ

یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے نجران میں سعودی عرب کے نیشنل گارڈ فوجی بیس پر بدر 1 میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте