پاکستان میں ایک شخص نے گھر کے 5 افراد کو قتل کرکے خود کشی کرلی 31.03.2018 11:59 Ur.mehrnews.com پاکستان میں گجرات کے علاقہ بھدرمیں ایک شخص نے گھر کے 5 افراد کو قتل کرکے خود کشی کرلی۔