روس کی 24 مغربی ممالک کے خلاف جوابی کارروائی/ 150 سفارتکاروں کے اخراج کا حکم
روس نے مغربی ممالک کی طرف سے روسی سفارتکاروں کے اخراج کے جواب میں 24 مغربی ممالک کے 150 سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا ہے۔