نوروز کے مسافروں کا حافظیہ اور سعدیہ کا قریب سے مشاہدہ 31.03.2018 11:13 Ur.mehrnews.com شیراز میں نوروز کے مسافروں نے حافظ شیرازی اور شیخ سعدی شیرازی کے مزاروں کا قریب سے مشاہدہ کیا ۔