افغان فضائيہ کی طالبان کے ٹریننگ اسکول پر بمباری میں کم سے کم 25 طالبان دہشت گرد ہلاک
افغانستان کے صوبے قندوز میں افغان ایئر فورس نے طالبان دہشت گرد تنظیم کے ٹریننگ اسکول پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 25 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔