World News in Urdu
Апрель
2018

Новости за 03.04.2018

Ur.mehrnews.com 

شامی حکومت کی اجازت کے بغیر شام میں مداخلت غیر قانونی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترکی روانہ ہونے سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی حکومت کی اجازت کے بغیر شام ميں مداخلت غیر قانونی اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

روسی صدر کل ترکی کا دورہ کریں گے

روس کے صدر ولادیمیر پوتین کل ترکی میں سہ فریقی سربراہی اجلاس میں ایرانی صدر حسن روحانی اور ترک صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

Ur.mehrnews.com 

روسی صدر کو امریکہ کے دورے کی دعوت

وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے تائید کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کو امریکہ کے دورے کی دعوت دی ہے۔