چين نے بھی امریکی درآمدات پر ٹیکس عائد کردیا 03.04.2018 10:07 Ur.mehrnews.com چین نے بھی امریکہ سے درآمد کی جانے والی 128 اشیا پر 15 سے لیکر 25 فیصد تک ٹیکس عائد کردیا ہے۔