ایران کے صدر حسن روحانی ترکی روانہ ہوگئے 03.04.2018 17:35 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترکی میں روس ، ایران اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی راونہ ہوگئے ہیں۔