حضرت معصومہ(س) کے حرم میں اعتکاف کی معنوی تقریب
قم میں حضرت معصوم سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر ، مسجد امام حسن عسکری (ع) اور مسجد جمکران میں اعتکاف کے معنوی اجتماعات منعقد ہوئے ۔