روسی صدر کو امریکہ کے دورے کی دعوت 03.04.2018 16:28 Ur.mehrnews.com وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے تائید کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کو امریکہ کے دورے کی دعوت دی ہے۔