سلمان خان کو دو سال قید کی سزا 05.04.2018 10:30 Ur.mehrnews.com ہندوستان میں جودھ پور کی عدالت نے نایاب کالے ہرنوں کا شکار کرنے کے کیس نے 20 سال بعد فیصلہ سناتے ہوئے سلمان خان کو دو سال قید کی سزا دے دی۔