World News in Urdu
Апрель
2018

Новости за 05.04.2018

Ur.mehrnews.com 

ایران ، سعودی عرب اور اسرائیل کا مشترکہ دشمن ہے

سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے " ٹائم میگزین " کے ساتھ گفتگو میں اسرائیل کے ساتھ ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، سعودی عرب اور اسرائیل کا مشترکہ دشمن ہے۔

Ur.mehrnews.com 

قم میں شہداء اسپتال کا افتتاح

قم میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير صحت قاضی زادہ ہاشمی اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی موجودگي میں شہداء اسپتال کا افتتاح ہوا۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ نے افغانستان میں 70 ارب ڈالر ضائع کردیئے

امریکی حکام کی جانب سے کانگریس کو پیش کردہ رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ امریکہ نےگذشتہ 16 برس میں افغانستان میں 70 ارب ڈالر ضائع کردیئے ہیں جبکہ امریکہ افغان سکیورٹی فورسز کو بھی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں آمادہ نہیں کرسکا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

غزہ میں خونی مظاہروں کا سلسلہ جاری

غزہ میں پرامن مظا ہروں کو کچلنے کے لئے اسرائیلی فوج بھر پور طاقت کا استعمال کررہی ہے جس کے نتیجے میں حالیہ دنوں میں درجنوں افراد شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

سلمان خان کو دو سال قید کی سزا

ہندوستان میں جودھ پور کی عدالت نے نایاب کالے ہرنوں کا شکار کرنے کے کیس نے 20 سال بعد فیصلہ سناتے ہوئے سلمان خان کو دو سال قید کی سزا دے دی۔

Ur.mehrnews.com 

ایران نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام اور عراق کی بھر پور مدد کی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے ماسکو میں دہشت گردی کو امریکہ اور اسرائیل کا تحفہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام اور عراق کی بھر پور مدد کی۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب میں امریکی اصلاحات کا سلسلہ جاری/ 35 سالہ پابندی کے بعد سینما گھر کھولنے کا اعلان

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے توسط سعودیہ میں امریکی اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے عورتوں پرڈرائیونگ کی پابندی کے خاتمہ ، اسٹیڈیم میں عورتوں کو جانے کی اجازت ، سعودیہ کے تعلیمی نصاب میں تبدیلی اور دیگر اصلاحات کے بعد اب سنیما گھر پر بھی 35 سالہ پابندی ہٹا دی گئی ہے۔