World News in Urdu

کشمیر میں ہندوستانی فورسز کے تشدد کے خلاف عوامی مظاہرہ

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالیہ دنوں میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم ایک درجن سے زائد افراد اور علیحدگی پسند جاں بحق ہوگئے جس کے بعد کشمیر میں مظاہرے شروع ہوگئےہیں۔

Читайте на сайте