روس نے ڈبل جاسوس کے معاملے پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا
روس نے برطانیہ میں اس کے سابق ڈبل جاسوس کو زہر دینے کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔