دہشت گردوں کو پاکستان کے لئے خطرہ نہیں بننے دیں گے 05.04.2018 11:27 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وہابی دہشت گردوں کو ملک کے لیے خطرہ نہیں بننے دیں گے۔