World News in Urdu

امریکہ نے افغانستان میں 70 ارب ڈالر ضائع کردیئے

امریکی حکام کی جانب سے کانگریس کو پیش کردہ رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ امریکہ نےگذشتہ 16 برس میں افغانستان میں 70 ارب ڈالر ضائع کردیئے ہیں جبکہ امریکہ افغان سکیورٹی فورسز کو بھی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں آمادہ نہیں کرسکا ہے۔

Читайте на сайте