غزہ میں مزید 2 فلسطینی شہید / جمعہ سے اب تک مجموعی تعداد 20 تک پہنچ گئی
فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جمعہ کو زخمی ہونے والا 34 سالہ فلسطینی جوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا ہے۔