قم میں شہداء اسپتال کا افتتاح 05.04.2018 14:50 Ur.mehrnews.com قم میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير صحت قاضی زادہ ہاشمی اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی موجودگي میں شہداء اسپتال کا افتتاح ہوا۔