ایران ، سعودی عرب اور اسرائیل کا مشترکہ دشمن ہے
سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے " ٹائم میگزین " کے ساتھ گفتگو میں اسرائیل کے ساتھ ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، سعودی عرب اور اسرائیل کا مشترکہ دشمن ہے۔