ملائشیا کے وزير اعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کردی 06.04.2018 14:21 Ur.mehrnews.com ملائشیا کے وزير اعظم نجیب رزاق نے پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے ملک بھر میں انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔