ایرانی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے 06.04.2018 18:08 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف 4 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔