پوتین نے روس کے 11 جنرلز کو عہدوں سے برطرف کردیا 06.04.2018 17:41 Ur.mehrnews.com کریملن نے اعلان کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے11 جنرلوں کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔