World News in Urdu

غزہ کی سرحد پر ہونے والے مظاہرے میں 2 افراد شہید اور 250 زخمی

فلسطینی ذرائع کے مطابق غزہ سرحد پر " وطن واپسی " پر مبنی مظاہرے میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی جبکہ اسرائیلی فوجیوں کی تازہ ترین فائرنگ کے نتیجے میں 2 فلطسینی شہید اور 250 زخمی ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте