مشرقی غوطہ میں بمباری کے نتیجے میں 32 وہابی دہشت گرد ہلاک
شام کے علاقہ مشرقی غوطہ سے وہابی دہشت گردوں نےدمشق پر راکٹ حملے کئے اور امن معاہدے کی خلاف ورزی کی جس کے بعد شامی فضائیہ نے وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے 32 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔