World News in Urdu
Апрель
2018

Новости за 07.04.2018

Ur.mehrnews.com 

دوبارہ پابندیاں عائد ہونے کی صورت میں ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوجائے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کا مقصد ایران کے خلاف عائد اقتصادی پابندیوں کا خاتمہ تھا اگر دوبارہ پابندیاں عائد کی گئیں تو ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوجائےگا۔

Ur.mehrnews.com 

عفرین میں ترکی کے 4 فوجی ہلاک

شام کے سرحدی شہر عفرین پر ترک فوجیوں نے قبضہ کررکھا ہے لیکن سنی کرد باغیوں کی مزاحمت کا سلسلہ بھی جاری ہے کردباغیوں نے ایک حملے میں ترکی کے 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

زندگی کی تپش اور حرارت کا سلسلہ جاری

ایران کے شہر سرپل ذہاب میں حال ہی میں شدید زلزلہ کے نتیجے میں بہت سے لوگ بے گھر ہوگئے لیکن اس خطے کے عوام نے سخت ترین مشکلات کے باوجود زندگی کی تپش اور حرارت کا سلسلہ جاری ر کھا ہوا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ارومیہ جھیل کے اچھے ایام

نئے سال کے آغاز میں ارومیہ جھیل میں پانی کی سطح گذشتہ روز کی نسبت بلند ہوگئی ہے جو ارومیہ جھیل کے اچھے ایام کا مظہر ہے۔

Ur.mehrnews.com 

مصر کے صدارتی انتخابات کی منتخب تصویریں

اس رپورٹ میں مصر کے صدارتی انتخابات کی منتخب تصویریں پیش کی جاتی ہیں مصر کے صدراتی انتخابات میں عبد الفتاح السیسی 97 فیصد ووٹ لیکر مصر کے دوبارہ صدر منتخب ہوگئے۔