World News in Urdu

ایرانی نشریاتی ادارے کے ڈائریکٹر کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے ٹی وی اور ریڈیو ادارے کے ڈائریکٹر اور اس کے معاونین نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

Читайте на сайте