جرمنی میں دہشت گردانہ حملے میں 3 افراد ہلاک 50 زخمی
جرمنی کے شہرمونسٹر میں ایک وین ڈرائیور نے ہجوم پر گاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔