کراچی کے مختلف علاقوں میں 5 دہشت گرد ہلاک 09.04.2018 12:00 Ur.mehrnews.com پاکستان کے شہرکراچی کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیوں کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔