World News in Urdu
Апрель
2018

Новости за 09.04.2018

Ur.mehrnews.com 

عوام کی ذاتی اور شخصی اطلاعات کوعام کرنا شرعی طور پر حرام ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اعلی حکام سے نوروز کی مناسبت سے ملاقات میں فرمایا: اندرونی پیغام رسانوں میں عوام کی ذاتی اور شخصی اطلاعات تک رسائی اور انھیں عام کرنا شرعی طور پر حرام ہے۔

Ur.mehrnews.com 

مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل نہ کرنے کی صورت میں فریق ثانی کو پشیمان ہونا پڑےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے قومی ایٹمی ٹیکنالوجی کے دن کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایک ہفتہ سے کم عرصہ میں مشترکہ ایٹمی معاہدے سے پہلے والی صورتحال میں پلٹنے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہےاور اس صورت میں مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل نہ کرنے والوں کو پشیمان ہونا پڑے گا۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی موجودگی میں قومی پیدوار کی حمایت میں اجلاس

اسلامی جمہوریہ ایران کی پرالیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی اور قومی پیداوار کی حمایت کے خصوصی کمیشن کی موجودگی میں اجلاس منعقد ہوا اس اجلاس میں تیل کے وزیر بیژن نامدار زنگنہ اور ارتباطات اور ٹیکنالوجی کے وزیر محمد جواد آذری جہرمی نے بھی شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے ڈکٹیٹر ولیعہد آئندہ تین ماہ تک سعودی عرب کے بادشاہ بن جائیں گے

سعودی عرب کے ایک سیاسی سرگرم رکن نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ڈکٹیٹر ولیعہد محمد بن سلمان آئندہ تین ماہ تک اپنے باپ کی جگہ سعودی عرب کےبادشاہ بن جائیں گے انھیں بادشاہت تک پہنچانے میں امریکی صدر ٹرمپ اور اس کے یہودی داماد جیرڈ کوشنر کا بہت بڑا کردار ہے۔

Ur.mehrnews.com 

یمن میں سعودی عرب کے ہوائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 12 افراد شہید

یمن کے نہتے اور بےگناہ عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی مجرمانہ اور بہیمانہ جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ۔ یمن کے صوبہ تعز میں سعودی عرب کے تازہ مجرمانہ ہوائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 12 افراد شہید ہوگئے ہیں شہداء میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

غزہ میں کوئی معصوم شہری نہیں

اسرائیلی وزیر دفاع لیبرمین نے کہا ہے کہ غزہ میں کوئی معصوم شہری نہیں وہ سب حماس کے طرفدار ہیں اور انھیدں کچلنا ضروری ہے۔