World News in Urdu

مدافع حرم شہید سید عمار موسوی کی تشییع جنازہ

اہواز میں مدافع حرم شہید سید عمار موسوی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ شہید سید عمار موسوی کو علی بن مہزیار اہوازی کے روضہ میں سپرد خاک کردیا گيا۔

Читайте на сайте