یمنی فوج کا سعودی عرب کے صنعتی شہر جیزان پر میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی یمن پر بربریت اور جارحیت کا جواب دیتے ہوئے سعودی عرب کے صنعتی شہر جیزان میں میزائل سے حملہ کیا ہے۔