آسٹریلیا کی مسلمان خاتون کو امریکہ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا
آسٹریلیا کی مسلمان سماجی کارکن یاسمین عبدالمجید کو امریکہ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا اور اسے دوسری ہی پرواز کے ذریعے واپس آسٹریلیا روانہ کردیا گیا۔