بعض علاقائی ممالک نے امت مسلمہ کے مشترکہ دشمن کو فراموش کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چار فریقی عرب کمیٹی کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض علاقائی اور عرب ممالک نے امت اسلامی کے مشترکہ دشمن کو فراموش کردیا ہے۔