چین میں دھماکے سے 7 افراد ہلاک 13.04.2018 09:29 Ur.mehrnews.com چین میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے کم ازکم 7افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے ہیں ۔