امریکہ نے شام پر 100 سے 120 میزائل فائر کئے ہیں 14.04.2018 07:02 Ur.mehrnews.com اسکائی نیوز کے مطابق امریکہ نے شام کے فوجی مراکز پر 100 سے لیکر 120 میزائل فائر کئے ہیں ۔