سعودی عرب کا شام پر امریکی حملے کی حمایت کا اعلان 14.04.2018 14:19 Ur.mehrnews.com سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شام پر امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی جارحیت اور بربریت کی تائيد کا اعلان کیا ہے۔