طالبان نے بجلی کی ترسیل کے ایک بڑے کھمبے کو اڑا دیا
طالبان نے ازبکستان اور تاجیکستان سے بجلی کی ترسیل کے ایک بڑے کھمبے کو اڑا دیا جس کے نتیجے میں افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔