World News in Urdu

ہندوستانی وزیر اعظم کا معصوم بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو نشان عبرت بنانے کا اعلان

ہندوستان کے وزیراعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ معصوم بچیوں سے زیادتی کرنے والے مجرموں کو نشان عبرت بنادیا جائے گا۔

Читайте на сайте