ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ویتنام پہنچ گئے 16.04.2018 18:18 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ ویتنام پہنچ گئے ہیں۔