World News in Urdu
Апрель
2018

Новости за 16.04.2018

Ur.mehrnews.com 

مصری پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کی شام پر تین مغربی ممالک کے حملے کی مذمت

مصری پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی نے ایک بیان میں شام پر تین مغربی ممالک امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک کو شام پر امریکی جارحیت کی حمایت سے گریز کرنا چاہیے اور شام میں جاری کشیدگی کو روکنے کے لئے اپنا سیاسی کردار ادا کرنا چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا حملہ

امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام پر فوجی حملہ کیا ، لیکن امریکہ اس حملے ميں اپنے اہداف تک پنہچنے میں ناکام ہوگیا جبکہ حملے کے نتیجے میں شامی فوج اور شامی قوم کے حوصلے مزید بلند ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی باغ میں بارش کا دن

ایران کے مختلف صوبوں میں موسم بہار کی بارش باری کا سلسلہ جاری ہے بارش باری کی وجہ سے ایرانی باغ اور قدرتی مناظر مزید خوبصورت ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

دشمن کی انقلاب اسلامی کو نقصان پہنچانے کی کوشش/اقتصادی اور سماجی شعبوں پر خصوصی توجہ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے دشمن کی طرف سے انقلاب اسلامی کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ رضا کار دستوں کو ملک کے اقتصادی اور سماجی شعبوں پر خصوصی توجہ مبذول کرنی چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

عرب لیگ کو اپنے مسائل پر توجہ دینی چاہیے/دوسروں پر بے بنیاد الزامات عائد کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں عرب لیگ کے اختتامی اعلامیہ کو مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ عرب لیگ کو اپنی ظرفیتوں کو باطل کوششوں میں صرف کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔