World News in Urdu

شام پر امریکی حملے کی ناکامی کے بعد شامی عوام کا جشن

شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے ناکام حملے کو بعد شامی عوام نے سڑکوں پرخوشی اور جشن منایا۔ شامی فوج نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے 71 میزائلوں کو ہوا میں ہی ناکارہ بنادیا۔

Читайте на сайте