World News in Urdu
Апрель
2018

Новости за 17.04.2018

Ur.mehrnews.com 

ایرانی اسپیکر کا دورہ ویتنام

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے ویتنام کے وزير اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔

Ur.mehrnews.com 

روس کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں

روس کے صدارتی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ روس صرف ایسی پابندیوں کو تسلیم کرتا ہے جو سکیورٹی وکنس ل کے ذریعہ عائد کی جائیں لہذا امریکہ کی روس کے خلاف پابندیاں غیر قانونی ہیں جن کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔

Ur.mehrnews.com 

کرج میں شدید برف باری (2)

ایران کے شہر کرج میں موسم بہار کے موقع پر شدید برف باری ہوئی ہے جس کی وجہ سے پورا علاقہ سفید ہوگیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

لبنان میں کویت کے سفیر کا سعودی عرب کے خلاف متنازعہ بیان/ سعودیہ کی ہر ملک میں مداخلت اور شکست کا پردہ فاش

لبنان میں کویت کے سفیر نے لبنان سمیت تمام علاقائی اور ہمسایہ ممالک میں سعودی عرب کی تخریبی پالیسیوں کی شکست اور ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب تمام ممالک میں تخریبی نقش ادا کررہا ہے جو اس کی شکست کا اصلی سبب ہے۔

Ur.mehrnews.com 

کرج میں شدید برف باری (1)

کرج میں موسم بہار کے موقع پر شدید برف باری ہوئی ہے جس کی وجہ سے پورا علاقہ سفید ہوگیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

دہشت گردی ، اکو کے رکن ممالک کے لئے بہت بڑا خطرہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں اکو کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے 23 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دہشت گردی کو اکو کے رکن ممالک کے لئے بہت بڑا خطرہ قراردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ہم صحیح وکیل کو کیسے منتخب کریں؟

شاید اکثر افراد کے لئے صحیح اور مناسب وکیل کا انتخاب کوئی اہم مسئلہ نہ ہو لیکن تجربہ سے ثابت ہوا ہے کہ انسانی زندگی میں بعض ایسے تاریک مراحل آتے ہیں جن میں ایک ماہر اور تجربہ کار وکیل کا حضور بہت ضروری ہوتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران اور پاکستان کی سرحد پر 2 شرپسند ہلاک

اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی سرحد پر ایرانی سکیورٹی فورسز اور شرپسندوں کے درمیان جھڑپ میں 4 ایرانی اہلکار شہید جبکہ 2 شر پسند بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔