World News in Urdu

پاکستانی پولیس کے کمروں میں دن میں منشیات اور رات کو لڑکیاں ملتی ہیں

پاکستانی ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے دارالحکومت اسلام آباد میں میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس تفتیشی افسران کے کمروں میں دن کو منشیات اور رات کو لڑکیاں ملتی ہیں۔

Читайте на сайте